ETV Bharat / city

سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی شروع کرنے کا اعلان - سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی شروع

مئو ضلع میں عام مریضوں کو ہونے والی دقتوں کے مدنظر انتظامیہ نے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے.

List of doctors who see patients at the OPD
او پی ڈی میں مریضوں کو دیکھنے والے ڈاکٹروں کی لسٹ
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 5:06 PM IST

کرونا وائرس کے اثرات کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ملک میں جاری لاک ڈاون کے سبب ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں تمام سرکاری اسپتالوں کو بھی بند کردیا گیا تھا۔

سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی کے بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کے اہل خانہ کو کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

عام لوگوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے مئو ضلع انتظامیہ نے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے.

اس ضمن میں مئو ضلع کے تمام اسپتالوں کے او پی ڈی میں مریضوں کو دیکھنے والے ڈاکٹروں کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے.

ڈاکٹروں کی فہرست جاری ہونے کے بعد مئو ضلع کے کل نو اسپتالوں میں اب ڈاکٹر متواتر اپنی خدمات انجام دیں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.