ETV Bharat / city

وارانسی: مدارس سے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی کارروائی معلق!

محکمے اور مدارس کے انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے مدارس سے حالیہ مہینوں میں ریٹائرڈ ہوئے اساتذہ و ملازمین معاشی تنگی سے دوچار ہورہے ہیں۔

madrasa retired teachers facing economic crisis

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 10:29 PM IST

31 مارچ 2020ء کو بنارس و اطراف کے متعدد مدارس سے تقریباً ڈیڑھ درجن اساتذہ و ملازمین ریٹائرڈ ہوئے ہیں تین ماہ گزر جانے کے بعد بھی پنشن کے کاغذات ابھی تک تیار نہیں ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ریٹائرڈ اساتذہ کا کہنا ہے کہ مدارس انتظامیہ اور محکمے کی لاپرواہی کی انتہا کا اندازہ اس لگایا جا سکتا ہے کہ ابھی تک جی پی ایف کا رقم بھی نہیں دیا گیا ہے، جبکہ ضابطے کے اعتبار سے ریٹائرکے دن ہی یہ رقم دے دی جاتی ہے۔

ویڈیو

مدرسوں کی جانب سے سبھی اساتذہ اور ملازموں کی فائلوں کو تیار کر کے ضلع اقلیتی امور کے افسر کو ابھی تک نہیں بھیجا گیا ہے جس سے پنشن کی کارروائی آگے نہیں بڑھ رہی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.