ETV Bharat / city

بجنور: معمولی تنازعہ پرشوہرکی خودکشی

بجنور میں شوہربیوی کے درمیان پیش آئے معمولی تنازعہ کے بعد شوہر نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے-

معمولی جھگڑے پرشوہرنے خودکشی کرلی
معمولی جھگڑے پرشوہرنے خودکشی کرلی
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 5:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کوتوالی شہر میں واقع کاشی رام کالونی کے بلاک نمبر 7/74 میں نریش نامی ایک شخص نے خودکشی کر لی۔

معمولی جھگڑے پرشوہرنے خودکشی کرلی

ہلاک شخص کہ اہلیہ نے بتا یا کہ دونوں کے درمیان رات میں کسی بات پر جھگڑا ہواتھا، اس بات پر نریش نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

مزید پڑھیں:

ڈیزل لگاتار دوسرے دن بھی مہنگا

پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ پارٹم کے لئے روانہ کردیا ہے مزید اس پورے معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.