ETV Bharat / city

بنارس: مکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان - آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

ضلع بنارس کے کٹہر محلہ میں ایک ساڑی کاروبار کے مکان میں اے سی کے شارٹ سرکٹ کے سبب ساڑی گودام میں آگ لگ گئی۔

Home fire due to short circuit in varansi
مکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 4:12 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس کے زید پورہ تھانہ علاقے میں واقع کٹہر محلے میں ساڑی کاروباری ممتاز کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی جس سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

تھانہ کی پولیس اور فائربریگیڈ عملے کے جوانوں نے مسلسل دو گھنٹہ کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔

مکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

ممتاز نے بتایا کہ اے سی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے تیسری منزل پر ساڑی گودام میں آگ لگ گئی.

آگ لگنے کے بعد گھر والوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن تب تک آگ شدت اختیار کرچکی تھی جس پر قابو پانا مشکل ہوگیا تھا.

پولیس اور فائر بریگیڈ کے ذریعہ کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا لیکن تب تک لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا تھا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.