ETV Bharat / city

حج کے لئے درخواست دہندہ کی تعداد کافی کم - مدرسہ خیرالمدارس

مئو ضلع میں حکومت کی جانب سے دو مراکز قائم کئے گئے تھے، لیکن اب تک فارم بھرنے والوں کی تعداد بہت کم ہے۔

حج کے لئے درخواست دہندہ کی تعداد کافی کم
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 11:44 PM IST

اتر پردیش کے مئو ضلع میں حج فارم پر کئے جانے کا کام کافی سست رفتار سے چل رہا ہے۔ ضلع میں آن لائن فارم بھرے جانے کے لئے دو سنٹر قائم کئے گئے ہیں، لیکن یہاں حج کے لئے درخواست دینے والوں کی تعداد کافی کم نظر آرہی ہے۔

حج کے لئے درخواست دہندہ کی تعداد کافی کم

ریاست اتر پردیش کے مئو ضلع میں حج 2020 کی تیاریوں کے لئے ذمہ دار محکمہ اقلیتی فلاح و بہبود کے مطابق حج سے متعلق ویبسائٹ کافی سست رفتاری سے کام کر رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ اب تک پر کئے جانے والے فارم کی تعداد کافی کم ہے۔

آن لائن حج فارم بھرنے کے لئے قائم سنٹرس کے ذمہ داروں کے مطابق انہوں نے اس سلسلے میں جانکاری مہیا کرانے کے لئے کافی کوشش کی ہے۔ لیکن حالت یہ ہے کہ مدرسہ خیرالمدارس پر قائم کئے گئے ایک سنٹر پر صرف تین فارم ہی بھرے گئے ہیں۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں حج فارم پر کئے جانے کا کام کافی سست رفتار سے چل رہا ہے. ضلع میں آن لائن فارم بھرے جانے کے لئے دو سنٹر قائم کئے گئے ہیں. لیکن یہاں حج کے لئے درخواست دینے والوں کی تعداد کافی کم نظر آرہی ہے.

Body:مئو ضلع میں حج 2020 کی تیاریوں کے لئے ذمہ دار محکمہ اقلیتی فلاح و بہبود کے مطابق حج سے متعلق ویبسائٹ کافی سست رفتاری سے کام کر رہی ہے. یہی وجہ ہے کہ اب تک پر کئے جانے والے فارم کی تعداد کافی کم ہے.

Conclusion:آن لائن حج فارم بھرنے کے لئے قائم سنٹرس کے ذمہ داروں کے مطابق انہوں نے اس سلسلے میں جانکاری مہیہ کرانے کے لئے کافی کوشش کی ہے. لیکن حالت یہ ہے کہ مدرسہ خیرالمدارس پر قائم کئے گئے ایک سنٹر پر صرف تین فارم ہی بھرے گئے ہیں.

بائٹ. لال من ،ضلع اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر، مئو
محمد ادنان، سنٹر انچارج

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.