ETV Bharat / city

غازی پور:دوسگے بھائیوں کا قتل

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 1:27 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:48 PM IST

اترپردیش کے ضلع غازی پور کے نندگنج علاقے میں دو سگے بھائیوں کو نامعلوم افراد نے گولی ماردی۔ اس حادثے میں ایک بھائی کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دوسرے نے وارانسی میں دوران علاج دم توڑ دیا۔

غازی پور:دوسگے بھائیوں کا قتل
غازی پور:دوسگے بھائیوں کا قتل

پولیس نے پیر کو بتایا کہ نند گنج علاقے کے ککہڑا گاؤں کے رہنے والے وجے اور اس کے بھائی پردیومن سائیکل مرمت کی دوکان چلاتے ہیں۔ اتوار کی رات دونوں دوکان بند کر کھ گھر لوٹ رہے تھے۔ بازار میں ہی نامعلوم افراد نے دونوں کو گولی ماردی۔ فائرنگ میں بڑے بھائی وجے کی رات میں ہی موت ہوگئی۔ جبکہ چھوٹے بھائی پردیومن نے آج اسپتال میں دم توڑدیا۔پولیس پورے معالے کی چھان بین کررہی ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 10 2020 12:30PM

غازی پور:دوسگے بھائیوں کا قتل

غازی پور:10 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع غازی پور کے نندگنج علاقے میں دو سگے بھائیوں کو نامعلوم افراد نے گولی ماردی۔اس حادثے میں ایک بھائی کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دوسرے نے وارانسی میں دوران علاج دم توڑدیا۔

پولیس نے پیر کو بتایا کہ نند گنج علاقے کے ککہڑا گاؤں کے رہنے والے وجے اور اس کے بھائی پردیمن سائیکل مرمت کی دوکان چلاتے ہیں۔ اتوار کی رات دونوں دوکان بند کر کھ گھر لوٹ رہے تھے۔ بازار میں ہی نامعلوم افرادنے دونوں کو گولی ماردی۔ فائرنگ میں بڑے بھائی وجے کی رات میں ہی موت ہوگئی۔جبکہ چھوٹے بھائی پردمن نے آج اسپتال میں دم توڑدیا۔پولیس پورے معالے کی چھان بین کررہی ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.