ETV Bharat / city

بنارس: 312 کورونا وائرس سے متاثر نئے مریضوں کی تصدیق - 312 نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔

بنارس میں کورونا اپڈیڈ
بنارس میں کورونا اپڈیڈ
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 10:32 PM IST

بنارس میں آج جمعہ کو بی ایچ یو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 312 نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے اس کے بعد ضلع میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4065 ہو گئی ہے۔

بنارس میں اب تک مجموعی طور پر 2205 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اب تک 77 افراد ہلاک ہوئے ہیں اس وقت ضلع میں 1783 کورونا سے متاثر مریض زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنارس: اسکول کی فیس اور بجلی کا بل معاف کرنے کا مطالبہ

گزشتہ روز کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے ایک صحافی کی موت ہو گئی ہے وہیں بنارس کے رویندر جیسوال درجہ حاصل وزیر کے اہل خانہ میں بھی کرونا وائرس سے متاثر افراد کی شناخت ہوئی تھی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.