ETV Bharat / city

وزیر اعلیٰ یو گی آدتیہ ناتھ کی آمد پر تیاریاں زور شور سے

سی شوگر فیکٹری کے میدان پر منعقد ہونے والی ریلی میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ کئی کیبنٹ وزراء بھی شرکت کریں گے

author img

By

Published : Sep 16, 2019, 10:41 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:25 PM IST

وزیر اعلیٰ یو گی آدتیہ ناتھ کی آمد پر تیاریاں زور شور سے

ریا ست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج مئو کے دورے پر آرہے ہیں۔ یہاں وہ کئی ترقیاتی اسکیموں کا اعلان کریں گے۔

مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب ہونا ہے،اس نشست سے ایم ایل اے رہے پھاگو چوہان بہارکے گورنر مقرر ہوئے ہیں۔
ان کے استعفے کے بعد یہاں انتخابی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں، وزیر اعلیٰ کا دورہ اس لئے بھی کافی اہم مانا جا رہا ہے۔

گھوسی شوگر فیکٹری کے میدان پر منعقد ہونے والی ریلی میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ کئی کیبنٹ وزراء بھی شرکت کریں گے۔

جنگی پیمانے پر میدان کو سنوارنے کی تیاری جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے لئے ہیلی پیڈ تعمیر کیا جا رہا ہے۔

Intro:اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج مئو کے دورے پر آرہے ہیں. یہاں وہ کئی ترقیاتی اسکیموں کا اعلان کریں گے.

Body:مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب ہونا ہے. اس نشست سے ایم ایل اے رہے پھاگو چوہان بہارکے گورنر مقرر ہوئے ہیں. ان کے استعفے کے بعد یہاں انتخابی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں. وزیر اعلیٰ کا دورہ اس لئے بھی کافی اہم مانا جا رہا ہے.

Conclusion:گھوسی شوگر فیکٹری کے میدان پر منعقد ہونے والی ریلی میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ کئی کیبنٹ وزراء بھی شرکت کریں گے. جنگی پیمانے پر میدان کو سنوارنے کی تیاری جاری ہے. وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کے ہلی کاپٹر لینڈنگ کے لئے ہیلی پیڈ تعمیر کیا جا رہا ہے.

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.