ETV Bharat / city

انامیکا شکلا پر بنارس میں بھی مقدمہ درج - JInsa police station in-charge Ram Ashish

ریاست اترپردیش کے متعدد اضلاع کے اسکولز میں بیک وقت ملازمت کرنے والی انامیکا شکلا پر اب بنارس میں بھی مقدمہ درج گیا ہے۔

Anamika Shukla has been sued in VARANASI
انامیکا شکلا پر بنارس میں بھی مقدمہ درج
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:17 PM IST

بی ایس اے نے بنارس کے جنسا تھانے میں تحریری شکایت کی، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ نومبر 2019 میں دووائی پور میں واقع کستوربا گاندھی اسکول میں اساتذہ کی تقرری کے لیے اشتہار نکالا گیا تھا، جس پر متعدد امیدواروں نے فارم بھرا تھا۔ ان میں انامیکا شکلا کو 3 مارچ 2020 کو تقرری کے لیے تقرری لیٹر بھیجا کیا گیا لیکن انہوں نے جوائن نہیں کیا۔

CASE REGISTERED
مقدمہ درج

فارم کے ساتھ انامیکا نے ہائی اسکول کی مارک شیٹ سے لے کر سبھی دستاویزات کو جمع کیا تھا۔ گزشتہ 26 مئی کو محکمہ سے جاری ہونے والے ایک سرکلر سے واضح ہوا کہ انامیکا ریاست کے دیگر کئی اضلاع میں محکمہ کو گمراہ کر غلط طریقے سے اپنی تقرری کرانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ جنسا تھانہ انچارج رام آشیش نے بتایا کہ بی ایس اے کی تحریر کی بنیاد پر انامیکا شکلا کے خلاف دھوکا دہی اور گمراہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر جانچ شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.