ETV Bharat / city

اجین میں 61 کورونا وائرس مثبت کے نئے معاملے - Total 316 samples obtained

مدھیہ پردیش کے اجین میں 61 کورونا مثبت کے نئے معاملے ملے ہیں۔ اب یہاں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 481 ہو گئی ہے۔

New cases of 61 corona virus positive in Ujjain
اجین میں 61 کورونا وائرس مثبت کے نئے معاملے
author img

By

Published : May 22, 2020, 12:22 PM IST

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر ڈاکٹر مہاویر کھنڈیلوال نے بتایا کہ گزشتہ رات جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 61 مثبت کے نئے معاملے ملے ہیں۔ یہاں پر کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 481 ہو گئی ہے اور اس سے متاثرہ بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کے اعداد و شمار 51 ہو گئے ہیں۔ حالیہ مثبت معاملے میں 49 صرف اجین شہر کے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ابھی تک 193 کورونا متاثرہ مریض صحت مند ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تک پانچ ہزار 826 نمونے لیے گئے تھے اور ان میں سے 4 ہزار 788 نمونے حاصل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کل 316 نمونے حاصل ہوئے تھے جن میں سے 61 کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.