ETV Bharat / city

Omicron in Udhampur: ادھمپور انتظامیہ نے بغیر ماسک کے لوگوں پر جرمانہ وصولا - ادھمپور میں اومیکرون کے نئے معاملے

جموں و کشمیر کے ادھمپور میں اومیکرون Omicron in Udhmapur Cases کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظرڈی سی نے بازاروں میں پیدل مارچ کر جائزہ لیا، اس دوران انہوں نے بغیر ماسک کے لوگوں سے جرمانہ بھی وصول کیے۔ دکانداروں کو ہدایت دی کہ وہ بغیر ماسک کے آنے والے صارفین کو سامان نہیں دیں۔

Udhampur Administration Action on Omicron

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 1:38 PM IST

ادھمپور: کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے لاپرواہی کو روکنے کے لئے ڈی سی انڈو کنول چب DC Udhampur Indo Kuwal Chib بازار میں نکل کر بغیر ماسک کے لوگوں کو پکڑا اور جرمانہ وصولا۔ گول مارکیٹ میں ڈی سی نے دکانداروں سے کہا کہ بغیر ماسک کے آنے والے صارفین سامان نہ دے۔

ویڈیو دیکھیے

ڈی سی نے کہا کہ رام نگر، چینونی، ادھمپور میں کہی بھی بغیر ماسک کے کوئی نظر آتا ہے تو اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

ڈی سی پولیس اور انتظامیہ کے افسران کی ٹیم نے ریڈکراس کے اراکین کے ساتھ ادھمپور کے بازار میں نکلیں۔

ڈی سی اہم شاہراہ، لمبی گلی، گول مارکیٹ سمیت دیگر بازاروں کا پیدل دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ اومیکرون جموں و کشمیر Omicron in Jammu Kashmir میں دستک دے چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.