جموں و کشمیر کے ادھم پور ضلع سے ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ گزشتہ رات مسلسل بارش کی وجہ سے ضلع ادھم پور کے متل علاقے کے سمول گاؤں میں مٹی کا مکان گرنے سے دو بچے ہلاک ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رات تقریباً 9 بجے ٹکری پولیس کو اطلاع ملی کہ علاقے میں مٹی کا تودہ گر گیا ہے۔ Two children died due to landslide in Udhampur
یہ بھی پڑھیں: Building Collapse In Boriwali ممبئی میں ایک چار منزلہ عمارت منہدم
اس کے بعد یہاں ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ لیکن اس میں دو معصوم بچوں کی موت ہو گئی اور دو گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے وہیں 12 لوگوں کو بچا لیا گیا۔ house collapsed due to landslides in Samole village of Udhampur