ETV Bharat / city

ادھمپور میں مہاشیوراتری کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا - ادھمپور میں مہاشیوراتری کا تہوار

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں صبح سے ہی شیو عقیدت مند، مندروں میں ورت اور پوجا کر کے جوش و خروش کے ساتھ مہا شیوراتری کا تہوار منا رہے ہیں۔

ادھمپور میں مہاشیوراتری کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 5:43 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:24 AM IST

خاص طور پر ادھم پور کے مقدس دیویکا ساحل پر واقع تاریخی شیو مندر میں جموں ڈویژن کے دیگر حصوں سے آئے سینکڑوں عقیدت مند شیو کے درشن کرنے کے لیے قطاریں لگا کر کھڑے ہوئے ہیں۔اس مقدس دیویکا ساحل پر عقیدمندوں نے ڈبکی لگائی اور شیو کی پوجا کی۔

ادھمپور میں مہاشیوراتری کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا
ادھمپور میں مہاشیوراتری کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا

ہندؤوں کے اس مقدس تہوار پر عقیدت مندوں نے ہم آہنگی اور پورے ملک میں امن و محبت قائم رہنے کی دعا مانگی۔

مندر میں سینکڑوں عقیدت مندوں کے ہونے کی وجہ سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.