ETV Bharat / city

محکمہ سیلچر کے خلاف احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ریشم کے کاشتکاروں نے خام ریشم کی قیمتوں سے متعلق محکمہ سیلچر کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے اس کی قیمتوں کو متعین کرنے کے لیے کہا تاکہ ٹھیکیدار کسانوں کو دھوکہ نہ دے سکیں۔

محکمہ سیلچر کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 5:56 PM IST

مظاہرین کا الزام ہے کہ انکی پیداوار کو کم قیمت میں فروخت کرنے سے متعلق سوال کرنے پر محکمہ نے جواب نہیں دیا۔

مظاہرین میں سے ایک نے کہا کہ شہتوت کی پتیوں کی قیمت 600 روپے فی باغ ہے اور ریشم کے کیڑوں کو کم سے کم 40 بیگ شہتوت کے پتوں کے عوض فروخت کیا جانا چاہئے، جبکہ محکمہ سیلچر کی منڈی میں ٹھیکیدار صرف 560 فی کلو کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔

محکمہ سیلچر کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے کوکن کی قیمتوں کو متعین کرنے کے لیے کہا تاکہ تھیکیدار کسانوں کو دھوکہ نہ دے سکیں۔

واضح رہے کہ ضلع ادھم پور میں سب سے اچھا ریشم کوکن پیدا ہوتا ہے۔ پورے ضلع میں تقریبا 4000 ریشم کوکن کے کاشتکار موجود ہیں۔

Intro:Body:

news 4

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.