اس موقع پر اسکول کی طالبات نے صحافیوں کے لیے ایک خاص پروگرام پیش کیا۔ پروگرام کی شروعات معاشرے کی ترقی میں صحافت کا تعاون پر روشنی ڈالتے ہوئے کی گئی۔
صحافت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک ناٹک بھی پیش کیا گیا۔ اسکول کے طلبہ نے اس موقع پر دیگر شقافتی پروگرام پیش کیے۔
اسکول کے پرنسپل نے میڈیا کے لوگوں کو معاشرے میں ان کے تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔