ETV Bharat / city

ادھمپور میں سرچ آپریشن - مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر

ضلع اودھمپور کی تحصیل مجالتا میں پولیس اور فوج نے مشتبہ افراد کو تلاش کرنے کے لئے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

ادھمپور میں سرچ آپریشن
ادھمپور میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 2:37 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کی تحصیل مجالتا میں پولیس اور فوج نے مشتبہ افراد کو تلاش کرنے کے لئے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

وہیں گزشتہ رات مقامی لوگوں کے ذریعے مشتبہ افراد کو دیکھے جانے پر پولیس اور فوج نے سرچ آپریشن چلایا۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں تصادم

معلومات کے مطابق پولیس کی جانب سے گذشتہ رات 12 بجے سے سرچ آپریشن جاری ہے جو آج دن میں بھی جاری رہا۔

وہیں پولیس اور نیم فوجی دستے اور فوج کو کوئی مشتبہ افراد نہیں مل سکا جبکہ سرچ آپریشن جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.