ETV Bharat / city

Health Mela Held at Doda: ضلع ڈوڈہ کے گھاٹ بلاک میں ہیلتھ میلہ - صحت و خاندانی بہبود کی وزارت

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ صحت کی جانب سے بلاک گھاٹ میں میگا آیوشمان بھارت ہیلتھ میلے کا اہتمام کیا گیا۔ Health Mela Held at Doda

ضلع ڈوڈہ کے گھاٹ بلاک میں ہیلتھ میلے کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 6:09 PM IST

ڈوڈہ: صحت و خاندانی بہبود کی وزارت ضلع ڈوڈہ نے حکومت ہند کی ہدایت پر محکمہ صحت و ایف ڈبلیو میڈیکل بلاک گھاٹ نے آزادی کے امرت مہوتسو کے زیراہتمام میگا ایوشمان بھارت ہیلتھ میلے کا انعقاد ٹونال ڈوڈہ میں کیا۔ Mega Block Health Mela held at Doda

ضلع ڈوڈہ کے گھاٹ بلاک میں ہیلتھ میلے کا انعقاد

بی ایم او بلاک گھاٹ نے بتایا کہ عام لوگوں میں صحت کی مختلف اسکیمات سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لیے یہ میلہ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر آیوشمان بھارت (گولڈن کارڈ) کےلیے آن لائن رجسٹریشن، این سی ڈی اسکرینگ کے علاوہ مختلف سہولیات سے لوگوں نے استفادہ حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Pulwama Militant Attack: پلوامہ حملہ میں زخمی آر پی ایف افسر کی سری نگر ہسپتال میں موت

پروگرام کے دوران اے این ایم ٹی اسکول ڈوڈہ کے طلباء نے شعور بیداری سے متعلق اور مختلف ثقافتی پروگرامز پیش کئے جس میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ، نشے سے بچاؤ کے خاکے بھی پیش کئے گئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے سبھی نوجوان پر زور دیا کہ وہ بری عادتوں سے پرہیز کریں اور تعلیم کی طرف خاص توجہ دیں تاکہ مستقبل کو سنوارا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.