ETV Bharat / city

Jal Shakti Employees Protest in Udhampur: ادھمپور میں جل شکتی کے ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 2:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ادھمپور ضلع میں جل شکتی کے عارضی ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا Jal Shakti Employees Protest to Resolve Issues in Udhampur۔ احتجاجی مظاہرہ میں دور دراز سے ملازمین پہنچے تھے۔

Jal Shakti Employees Protest in Udhampur

جموں و کشمیر کے ادھمپور میں جل شکتی ایمپلائیز اینڈ ورکر ایسوسی ایشن Jal Shakti Employees and Workers Association کے بینر تلے پی ایچ سی کامپلیکس میں زیر التواء مانگوں کو لے کر ضلع پردھان جل شکتی ایسوسی ایشن سومناتھ کی صدارت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں دور دراز علاقوں سے آئے ملازمین نے حصہ لیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس موقع پر سومناتھ نے کہا کہ عارضی ملازمین گزشتہ 25 سالوں سے لگاتار کوشش کر رہے ہیں لیکن انتظامیہ کے ذریعے ان کی مانگوں کو حل کرنے کی سمت میں کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا Lieutenant Governor Manoj Sinha نے 11 نومبر 2020 کو کہا تھا کہ زیر التواء مانگوں کو حل کرنے کے لئے مناسب قدم اٹھائے جائیں گے۔ مگر اب تک کچھ بھی نہیں کیا گیا ہے۔ صرف ملازمین کو بیوقوف بنا کر احتجاج کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔

انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے مطالبہ کیا کہ وہ عارضی ملازمین کے زیر التواء مانگوں کو حل کرنے کے منصوبہ بنائے جس سے ہمیں راحت مل سکیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے تنبیہ کی کہ اگر انتظامیہ ملازمین کے مسائل کو حل نہیں کرتی ہے تو مجبورا ملازمین بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے، اس کی پوری جوابدہی انتظامیہ کی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.