ETV Bharat / city

'کھیل طلبا کے لیے بے حد ضروری ہے' - جموں ڈویژن

تین روزہ انٹرڈسٹرکٹ اسکول باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں جموں ڈویژن کے سبھی ضلعی اسکول کے طلبا نے شرکت کی۔

'کھیل طالب علم کے لیے بے حد ضروری ہے'
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 6:39 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:52 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں تین روزہ انٹر ڈسٹرکٹ اسکول باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح عمل میں آیا جس میں جموں ڈویژن کے سبھی ضلعی اسکول کے طلبا نے شرکت کی۔

'کھیل طالب علم کے لیے بے حد ضروری ہے'

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے آرمی پبلک اسکول کے میدان میں اس تین روزہ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'کھیل طلبا کے لیے لازم جزو ہے۔ اس کے ذریعے طلبا خود کو ضلعی، ریاستی یا قومی ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ثابت کر سکتے ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'بھارت کی جانب سے بھی بین الاقوامی سطح پر کھیلنے والوں میں مرد و خواتین موجود ہیں، جنہوں نے سخت محنت سے اس مقام کوحاصل کیا ہے۔'

Intro:उधमपुर, 3 सितंबर

इंटर डिस्ट्रिक्ट स्कूल बास्केटबॉल टूर्नामेंट आज यहां उधमपुर में शुरू हुआ।

जम्मू संभाग के सभी जिले इसमें हिस्सा ले रहे हैं।

उपायुक्त डॉ। पीयूष सिंगला ने आर्मी पब्लिक स्कूल उधमपुर के खेल मैदान में तीन दिवसीय टूर्नामेंट का उद्घाटन किया।

इस अवसर पर बोलते हुए, डॉ। सिंगला ने कहा कि खेल एक छात्र के जीवन का हिस्सा होते हैं और न केवल जिला, राज्य या राष्ट्रीय बल्कि अंतर्राष्ट्रीय स्तर पर भी खुद को साबित करने के लिए खेल के क्षेत्र में बहुत सारे अवसर हैं। आज भारतीय खिलाड़ी, पुरुष महिला दोनों ही अभ्यास पर कड़ी मेहनत करके अंतरराष्ट्रीय क्षेत्र में चमक रहे हैं।Body:Inter District Basketball tournamentConclusion:Inter District Basketball tournament
Last Updated : Sep 29, 2019, 7:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.