جموں و کشمیر کے ادھم پور کے ناتھا ٹاپ علاقے میں بادل پھٹنے کی خبر ہے۔ بادل پھٹتے کی وجہ سے سیاختی مقام ناتھا ٹاپ میں سیلاب کی صورت پیدا ہو گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ سب ڈویژن چنہنی ضلع ادھمپور پانی خطرہ سے اوپر بہہ رہا ہے۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
cloud burst in Natha top area ناتھا ٹاپ علاقے میں بادل پھٹا - ادھم پور نیوز
ذرائع کے مطابق ادھم پور کے چھینانی کے ناتھا ٹاپ علاقے میں بادل پھٹنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
ناتھا ٹاپ علاقے میں بادل پھٹا