ETV Bharat / city

سخت سکیورٹی کے درمیان بی ڈی سی انتخابات جاری

سخت سکیورٹی کے درمیان ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں بلاک صدر کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے سرپنچ، پنچ اور ووٹر پہنچ رہے ہیں۔

ادھم پور میں سخت سکیورٹی کے درمیان بی ڈی سی انتخابات جاری
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 1:54 PM IST

جموں و کشمیر بلاک ڈیولپمنٹ کونسل(بی ڈی سی) میں ووٹنگ صبح ادھم پور میں 17 بلاکس میں سخت سیکیورٹی کے درمیان شروع ہوئی جس میں کل 2072 سرپنچ اور پنچ ووٹرز شریک ہو رہے ہیں جن میں 1399 مرد ووٹر اور 673 ووٹر شامل ہیں جو مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

ادھم پور میں سخت سکیورٹی کے درمیان بی ڈی سی انتخابات جاری

ریاست کا خصوصی درجہ ہٹانے کے بعد انتخابات نہ لڑنے پر کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

تمام پولنگ اسٹیشنوں پر آج صبح 9 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ کہیں سے تاخیر کی کوئی خبر نہیں ہے۔ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نتائج تین بجے کے بعد اعلان کیے جائیں گے۔
اس کے ساتھ ہی پانچوں سرپنچوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ان انتخابات کے ساتھ ہی شہر کے ساتھ ساتھ گاؤں کی سطح پر بھی ترقیاتی کام ہوں گے۔

Intro:कड़ी सुरक्षा के बीच ब्लॉक अध्यक्षों के भविष्य का फैसले के लिए जम्मू कश्मीर राज्य के ऊधमपुर ज़िला में भाग ले रहे हैं

जम्मू और कश्मीर ब्लॉक विकास परिषद (बीडीसी) में मतदान गुरुवार सुबह उधमपुर में 17 ब्लॉकों के लिए कड़ी सुरक्षा के बीच शुरू हुआ, जिसमें कुल 2072 सरपंच और पंच मतदाता भाग ले रहे हैं, जिसमें 1399 पुरुष मतदाता और 673 मतदाता शामिल हैं जो भविष्य का फैसला करेंगे।

राज्य के विशेष दर्जा का मिलने के बाद कांग्रेस, नेशनल कॉन्फ्रेंस और पीडीपी के साथ चुनाव न लड़ने बहिष्कार किया है ।

आज सुबह 9 बजे से सभी मतदान केंद्रों पर मतदान शुरू हो गया है। कहीं से भी देरी की कोई खबर नहीं आई है,
सुबह 9 बजे से दोपहर 1 बजे तक वोट डाले जाएंगे दोपहर 3 बजे के बाद परिणाम घोषित किए जाएगै।
वहीं पांचो सरपंचों ने आशा जताई है कि ईन चुनावो से शहर के साथ साथ गाँव स्तर पर भी विकास के कार्य होंगे

बाइट
स्थानीय पंच वॊ सरपंच
2) ऐ रो ओBody:BDC Election Conclusion:BDC Election
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.