تمکورو علاقہ میں تقریباً 30 مقامات پر چھاپہ مار کاروائی کی گئی۔
بتایا گیا کہ آئی ٹی نے میڈیکل کالج و دیگر تعلیمی اداروں میں بے قاعدگیوں کی خبر پر یہ کاروائی کی ہے۔
انکم ٹیکس کے چھاپوں پر جی پرمیشورا نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ انھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی وہ پریشان ہیں، انھیں اپنا کام کرنے دیں، انھوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی غلطی پائی جاتی ہے تو وہ اصلاح کے لیے تیار ہیں۔
کرناٹک: کانگریس رہنما کے تعلیمی اداروں پر آئی ٹی کے چھاپے - raids at tumkur medical college
کرناٹک کے سابق نائب وزیر اعلی اور کانگریس رہنما جی پرمیشورا کے تعلیمی اداروں پر جمعرات کے روز انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے چھاپے کیے۔
تمکورو علاقہ میں تقریباً 30 مقامات پر چھاپہ مار کاروائی کی گئی۔
بتایا گیا کہ آئی ٹی نے میڈیکل کالج و دیگر تعلیمی اداروں میں بے قاعدگیوں کی خبر پر یہ کاروائی کی ہے۔
انکم ٹیکس کے چھاپوں پر جی پرمیشورا نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ انھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی وہ پریشان ہیں، انھیں اپنا کام کرنے دیں، انھوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی غلطی پائی جاتی ہے تو وہ اصلاح کے لیے تیار ہیں۔
BYTE: G Parameshwara, Congress, on raids by Income Tax department on his premises: I am not aware of the raid. I don't know where they are doing it. Let them search I have no issue. If there is any fault from our side, we will rectify it.
Conclusion: