اڈیشنل سیشن کورٹ نے بچوں کے جنسی استحصال جرائم سے تحفظ ایکٹ (پاسکو)کے تحت قصوروار کو یہ سزا سنائی ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملک بھر مین جنسی زادتی اور خواتین کے استحصال کے واقعات نے سماج میں ایک ایک غیظ و غضب کا ماحول بنا دیا ہے، اس کیس سے متعلق کاروائیاں بھی ہو رہی ہیں مرکز نے اس ضمن میں سخت قانون متعارف کراتے ہوئے پھانسی کی سزا کی تجویز رکھی گئی ہے۔
عدالت نے بتایا کہ ایچ این رویندرن کو سال 2016میں یہاں سے نزدیک ہی کھانجھگڑھ میں ایک بچی کا جنسی استحصال کرنے کا قصوروار پائے جانے کے بعد یہ سزا دی گئی ہے۔