ETV Bharat / city

بھیونڈی میں پہلے فارمیسی کالج کو حکومت کی منظوری - فارمیسی کالج

ممبئی کے شہر بھیونڈی میں ریاستی حکومت نے پہلے فارمیسی کالج کو منظوری دے دی ہے۔

بھیونڈی میں پہلے فارمیسی کالج کو حکومت کی منظوری
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 10:54 AM IST

آپ کو بتادیں کہ ریاستی حکومت سے اس تعلیمی پسماندہ علاقے میں کافی دنوں سے بی فارمیسی کالج کھولنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

جس کو دیکھتے ہوئے حکومت نے پنڈت بابوراو چوگھلے بی فارمیسی کالج کو منظوری دے دی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ، فارمیسی کا لج نہ ہونے کی صورت میں اعلیٰ تعلیم کی غرض سے طلباء کو تھانے اور ممبئی کے علاوہ دوسری ریاستوں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔

بھیونڈی میں پہلے فارمیسی کالج کو حکومت کی منظوری

بھیونڈی سے تعلق رکھنے والےطلباء کیلئے یہ بے حد خوشی کا مقام ہوگا کہ اب وہ اپنے شہر بھیونڈی میں ہی رہ کر حکومت سے تسلیم شدہ کالج میں بی فارمیسی کی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

اس ادارے کے بانی اور صدر مہادیو چوگھلے نے بتایا کہ باضابطہ اس فارمیسی کالج میں آن لائن داخلے کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے۔

جس میں تعلقہ کے ساتھ ساتھ ضلع کے خواہش مند طلبا بھی بی فارمیسی میں داخلہ کیلئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں ۔

حکومت کے اس فیصلہ سے وہاں کے لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے۔

Intro:بھیونڈی میں پہلے فارمیسی کالج کو حکومت کی منظوری

 ریاستی حکومت نے پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں پہلے فارمیسی کالج کی منظوری دیا ہے. حکومت کے اس فیصلہ کو لیکر طلبا اور شہریوں خوشی کا ماحول ہے.

اعلیٰ تعلیم کو لیکر مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی کے طلباء کو تھانے اور ممبئی کے علاوہ دوسرے ریاستوں کی جانب مجبوراً رخ کرنا پڑ رہا ہے. حکومت سے تسلیم شدہ بھیونڈی کا یہ ایک واحد بی فارمیسی کالج ہونے سے بھیونڈی تعلقہ کے فارمیسی میں داخلہ لینے والے طلباء میں زبردست خوشی کا ماحول ہے۔
واضح ہوکہ بھارت کا مانچیسٹر کہے جانے والے پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی اور مضافات میں تقریباً 12 لاکھ سے زیادہ آبادی ہونے کے بعد بھی فارمیسی کالج نہ ہونے کی وجہ سے طلباء کو دور دراز کے علاقوں ، تھانے، ممبئی ،وغیرہ علاقوں میں جانا پڑتا تھا ، اور کبھی کبھی تو ریاست کے باہر کا بھی رخ اختیار کرنا پڑتا تھا۔جس کی وجہ سے طلباء اور سرپرستوں کو اقتصادی، ذہنی اور جسمانی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا. مذکورہ تمام تکلیفوں اور دشواریوں سامنا کرنا پڑتا تھا.
ریاستی حکومت سے اس انتہائی تعلیمی طور سے پسماندہ علاقے میں بی فارمیسی کالج کا مطالبہ ہورہا جسکو دیکھتے ہوئے حکومت نے پنڈت بابوراو چوگھلے بی فارمیسی کالج کی منظوری دے دیا ہے۔
اس ادارے کے بانی اور صدر مہا دیو چوگھلے نے بتایا کہ باضابطہ اسی فارمیسی کالج میں آن لائن داخلے کے عمل بھی شروع ہو گیا ہے، جس میں تعلقہ کے ساتھ ہی ضلع کے فارمیسی کیلئے داخلہ لینے والے خواہش مند تمام طالب علم اپنی آن لائن درخواست دے سکتے ہیں ۔

بائٹ : مہادیو چوگلے ( صدر فارمیسی کالج بھیونڈی)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:بھیونڈی میں پہلے فارمیسی کالج کو حکومت کی منظوریConclusion:بھیونڈی میں پہلے فارمیسی کالج کو حکومت کی منظوری
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.