ETV Bharat / city

وزیر اعظم کی اسکیم سے عوام محروم - not provided

مالی سال 17-2016 میں اندرا آواس یوجنا (آئی اے وے) اسکیم کو پردھان منتری آواس یوجنا گرامین کا نام تبدیل کردیاگیا۔

وزیر اعظم کی اسکیم سے عوام محروم
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 1:15 PM IST

اسکیم کا نام بدلتے ہی خط افلاس سے نیچے زندگی گزر بسر کرنے والے وادی کے ہزاروں لوگ مکان بنانے کے لیے درکار دوسری اور تیسری قسط سے محروم ہوگئے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس اسکیم کے نام بدلتے ہی سرکاری انتظامیہ پر کروڑوں روپے کی رقم ابھی بھی واجب الادا ہے۔

کئی سال قبل اس اسکیم کو اس غرض سے شروع کیا گیا تھا تاکہ اس کا فائدہ ایسے غریب لوگوں تک پہنچے جو اپنی چہاردیواری سے محروم ہیں۔

مقامی لوگوں نےکہا"اس اسکیم کے تحت ملک کے دور دراز اور غریب عوام کو سر چھپانے کے لیے آشیانے بنانے کے خواب پورے ہوا کرتے تھے، تاہم اس اسکیم کا نام بدلتے ہی شاید اسکیم کا مطلب بھی بدل گیا، جس کی وجہ سے غریب عوام دفاتر کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں۔

وزیر اعظم کی اسکیم سے عوام محروم

انہوں نے کہا کہ وہ گذشتہ کئی دنوں سے مسلسل بلاک ڈیولپمنٹ آفس کنگن کے چکر لگا رہے ہیں تاہم وہاں کرسیوں پر بیٹھے افسران اس غریب طبقے کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی کررہےہیں۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اسکیم کے تحت فارم بھرے ہوئے کئی سال گزر گئے ،جس کی وجہ سے انہوں نے لایا ہوا اخراجات بھی اب زمین بوس ہونے لگے ہیں۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افسران جو لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے خواہش مند نہ ہوں ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور لوگوں کے مسائل کو جلد سے جلد حل کیا جائے۔

Intro:مالی سال 2016 اور 2017 میں اندرا آواس یوجنا (آئی اے وے) اسکیم کو پردان منتری آواس یوجنا گرامی کا نام دیا گیا اور اسکیم کا نام بدلتے ہیں خط افلاس سے نیچے زندگی گزر بسر کرنے والے وادی کے ہزاروں لوگ مکان بنانے کے لیے درکار دوسری اور تیسری قسط سے محروم ہوگئے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس اسکیم کے نام بدلتے ہی کروڑوں روپے کی رقم ابھی بھی واجب الادا ہے۔

واضح رہے کہ کئی سال قبل اس اسکیم کو اس غرض سے شروع کیا گیا تھا تاکہ اس کا فائدہ ایسے غریب لوگوں تک آ پہنچی جو اپنی چاردیواری سے محروم ہے۔

مقامی لوگوں نےکہا کہ "اس اسکیم کے تحت ملک کے دور دراز اور غریب عوام کو سر چھپانے کے لئے اآشیانے بنانے کے خواب پورے ہوا کرتے تھے تاہم اس اسکیم کا نام بدلتے ہیں شاید اسکیم کا مطلب بھی بدل گیا جس کی وجہ سے غریب عوام دفاتر کے چکر کاٹنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ پچھلے کئی وقت سے لگاتار بلاک ڈیولپمنٹ آفس کنگن کے چکر لگا رہے ہیں تاہم وہاں کرسیوں پر بیٹھے افسران اس غریب طبقے کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی کررہےہیں۔

Body:علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اسکیم کے تحت فارم بھرے ہوئے کئی سال گزر گئے جس کی وجہ سے انہوں نے لایا ہوا اخراجات بھی اب زمین بوس ہونے لگے ہیں۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افسران جو لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے خواہش مند نہ ہوں ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے اور لوگوں کے مسائل کو جلد سے جلد حل کیا جائے۔

Bytes: All Local Residents of Wangat Kangan

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.