ETV Bharat / city

Wreath Laying Ceremony in DPL Budgam: ہلاک شدہ ایس پی او کو خراج عقیدت پیش کیا گیا - latest news budgam

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چٹ بگ علاقے میں ہفتہ کی شام نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں ایک ایس پی اور اس کا بھائی ہلاک ہوا ہے۔ وہیں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ہلاک شدہ ایس پی او کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔Wreath Laying Ceremony in DPL Budgam

wreath-laying-ceremony-of-slain-spo-ishfaq-ahmad-held-at-dpl-budgam
ہلاک شدہ ایس پی او کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 3:57 PM IST

بڈگام:جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے چٹ بگ علاقے میں ہفتے کی شام مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایس پی او اور اُس کے بھائی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایس پی کی موقع پر ہی ہلاک ہوئے جبکہ ایس پی او کا شدید زخمی ہوا ہے ۔اتوار کی صبح ایس پی او کے بھائی نے ہسپتال میں دوران علاج دم توڈ دیا۔

ہلاک شدہ ایس پی او کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ہلاک شدگانکی شناخت اشفاق احمد ڈار اور ان کے بھائی عمر احمد ڈار کے طور پر ہوئی۔ اتوار کے روز ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بڈگام میں ایس پی اور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس دوران ان پر تعزیبی گلباری کی گئی۔تقریب میں پولیس اہلکار کو پرنم انکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا Wreath Laying Ceremony in DPL Budgamگیا۔ اس تقریب میں ڈی سی بڈگام شہباز مرزا، ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم ، سول اور پولیس افسران بھی شریک تھے۔ تقریب میں ایس پی او کی قربانی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ عسکریت پسندوں نے ہفتہ کی شام ایس پی او اشفاق احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار کے رہائشی مکان میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ اس حملے میں ایس پی او اشفاق احمد ہلاک ہوا جبکہ اس کا بھائی شدید زخمی ہوا ہے، جنہیں علاج کے لیے جے وی سی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ان کے بھائی نے بھی اتوار کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڈ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.