اس دوران ورکشاپ میں معذور افراد کے لیے نئی اسٹینڈنگ وہیل چیئر متعارف کی گئی، جس میں معذور افراد اب اس اسٹینڈنگ کرسی کی مدد سے کھڑا ہوسکے گے۔ ماہرین کے مطابق اس اسٹینڈنگ وہیل چیئر سے معذور افرد چل سکتے ہیں اس کے علاوہ روز مرہ کے کام بھی انجام دے سکے گے ۔
اس دوران سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر محمد مقبول نے کہا کہ یہ ایک خوش آئندہ قدم ہے اور ایک نئی ایجاد ہے۔
مزید پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ اس اسٹینڈنگ کرسی کے سہارے معذور افراد کوئی بھی کام گھر میں کر سکتے ہے، جبکہ وہ کھڑا ہوکر چل بھی سکے گے۔