ETV Bharat / city

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، اسکول وین کی رجسٹریشن رد - Srinagar

ریاست جموں و کشمیر کے دارلحکومت سرینگر میں اوور لوڈنگ کے پیش نظر گذشتہ روز ایک اسکول وین کی رجسٹریشن رد کردی گئی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
author img

By

Published : May 10, 2019, 10:22 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر شاہد اقبال چوہدری نے بتایا کہ " اوور لوڈنگ ٹریفک قوانین کی سخت خلاف ورزی ہے اور اسے کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا''۔

انہوں نے کہا کہ اوور لوڈنگ نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ اسکولی بچوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے کی طرح ہے۔

اسکول وین رجسٹریشن نمبر 'جے کے 01 ٹی 8123' جو کل اوورلوڈنگ کرتی ہوئی پکڑی گئی تھی اس کی رجسٹریشن رد کر دی گئی ہیں اور گاڑی بھی گرفت میں لی گئی ہے۔

انہوں نے اسکولز کو آگاہ کیا کہ ایسی حرکتوں سے باز آئیں نہیں تو انتظامیہ سخت قدم اٹھانے پر مجبور ہوگی۔

ڈی سی سرینگر نے والدین سے بھی گزارش کی کہ اگر وہ ٹریفک قوانین کی کوئی خلاف ورزی دیکھیں تو فوراً ٹریفک محکمہ یا ڈی سی آفس سے رابطہ کریں۔

Intro:شہری سرینگر میں کل ایک اسکول وین کی رجسٹریشن رد کی گئی کیونکہ اس گاڑی میں اجازت سے زیادہ بچے سفر کر رہے تھے۔ اور لوڈنگ نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ اسکولی بچوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے ہے۔

Body: ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر شاہد اقبال چوہدری نے بتایا کہ " اور لوڈنگ ٹریفک قوانین کی سخت خلاف ورزی ہے اور ایسی چیزوں کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسکول وین جس کا رجسٹریشن نمبرJK01T8123 جو کل اوورلوڈنگ کرتی ہوئی پکڑی گئی تھی اس کی رجسٹریشن کینسل کر دی گئی ہیں اور گاڑی بھی چیز ہوچکی ہے۔
انہوں نے سکولوں کو آگاہ کیا کہ ایسی حرکتوں سے باز آئے نہیں تو انتظامیہ سخت قدم اٹھانے پر مجبور ہے۔
ڈی سی سرینگر نے والدین سے بھی گزارش کی کہ اگر وہ ٹریفک قوانین کی کوئی خلاف ورزی دیکھیں تو فورا ٹریفک محکمہ یا ڈی سی آفس سے رابطہ کریں۔

Conclusion:۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.