ETV Bharat / city

Urs of Wahab Sahab in Pampore: صوفی بزرگ وہاب صاحب کھارؒ کا سالانہ عرس تزک احتشام سے منایا گیا - Wahab Sahab urs

ضلع پلوامہ کے شارشالی پامپور میں مشہور صوفی بزرگ حضرت وہاب صاب کھارؒ کا سالانہ عرس مبارک نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا Urs of Wahab Sahab In Pampore ہے۔ ان کے استان عالیہ پرعقیدت مندوں نے درود و ازکار اور نعت و مناجات کی محفلیں آراستہ کی۔

urs-of-wahab-sahab-observed-at-shar-shali-shrine-in-pampore
صوفی بزرگ وہاب صاحب کھارؒ کا سالانہ عرس تزک احتشام سے منایا گیا
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 4:18 PM IST

پامپور:ضلع پلوامہ کے شارشالی پامپور میں مشہور صوفی بزرگ حضرت وہاب صاحب کھارؒ کا سالانہ عرس مبارک نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا Urs of Wahab Sahab In Pampore ہے۔

اس موقع پر ان کے استان عالیہ واقع شار شالی میں درود وازکار اور نعت و مناجات کی محفلیں آراستہ ہوئی۔استان عالیہ پر وادی کے مختلف علاقوں سے آئے عقیدت مندوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی اور ذکر وازکار میں محو ہوتے رہے۔عرس میں وادی کے امن و امان کے لیے دعائیہ مجلس کا احتمام کیا گیا۔

صوفی بزرگ وہاب صاحب کھارؒ کا سالانہ عرس تزک احتشام سے منایا گیا

یہ بھی پڑھیں:

Urs Hazrat Baba Fakruddin Chishti: درگاہ حضرت بابا فخرالدینؒ کی عرس تقاریب کا آغاز

عرسہ کے موقع پر علمائے کرآم نے حضرت وہاب صاب کھارؒ کی دینی خدمات پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ صوفی بزرگ حضرت وہاب صاب کھارؒ نے ہمیشہ اسلام اور انسانیت کے ساتھ ساتھ امن و امان کے پیغام کو عام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہاب صاحب کی شاعری حضورﷺ کے لیے بہترین نعت خوانی ہے اور اسی لیے لوگ ان کی شاعری کو پسند کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.