مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں و کشمیر کے ضلع راجوری کے کوٹر نکا علاقہ میں کل دیر شام ایک پل کے نیچے دھماکہ ہوا، جس میں دو غیر ریاستی مزدور ذخمی ہوگئے ہیں، پولیس فوراً موقع واردات پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا، اور زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا۔۔Couple Injured in Mysterious Blast at Rajouri's Kotranka
مزید پڑھیں:Defused Explosives in Rajouri: راجوری میں دھماکہ خیز مواد کو سیکوریٹی فورسز نے ناکارہ بنایا
زخمیوں کی شناخت ونود کمار ولد راج کمار ساکن بہار اور کرانتی دیوی زوجہ ونود کمار کے طور پر کی گئی ہے، پولیس معاملہ کی جانچ کر ہی ہے ۔