ETV Bharat / city

کشمیری قیدیوں کو ہریانہ جیل منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ، حکومت جموں و کشمیر کے سینکڑوں قیدیوں کو ہریانہ کی 4 جیلوں میں منتقل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سے قبل بھی متعدد قیدیوں کو کرنال کی جیل میں منتقل کیا جا چکا ہے۔

کشمیری قیدیوں کو ہریانہ جیل منتقل کرنے کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 12:19 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:59 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ شیر سنگھ نے کہا کہ یہ معمول کی کاروائی ہے، جیسے ہی حکومت کے احکامات آئیں گے اس پر عمل کرنے کے ساتھ سکیورٹی کے لیے بی ایس ایف کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے منسوخی کے بعد ، وہاں کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکومت نے متعدد خاص لوگوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔

کشمیری قیدیوں کو ہریانہ جیل منتقل کرنے کا سلسلہ جاری
کشمیری قیدیوں کو ہریانہ جیل منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

اب ایک بار پھر وادی سے قیدیوں کو ہریانہ کے 4 اضلاع میں منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جن میں جھجھر، کرنال اور فرید آباد کے یمنا نگر جیل شامل ہیں۔

ان جیلوں میں کشمیری قیدیوں کو منتقل کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جھجھر جیل میں 70، کرنال جیل میں 80 ، یمنا نگر جیل میں 50 اور فرید آباد جیل میں 200 قیدیوں کو منتقل کیا جانا ہے۔

کشمیری قیدیوں کو ہریانہ جیل منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

جیل میں قیدیوں کے لئے اس طرح کے انتظامات کیے جارہے ہیں کہ ان قیدیوں کو یہاں آنے کے بعد کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑےگا، اور ان قیدیوں کو دیگر قیدیوں سے الگ رکھا جائے گا، حالانکہ کرنال جیل میں 61 قیدیوں کو پہلے سے ہی منتقل کیا جا چکا ہے۔

Intro:जम्मू कश्मीर में अनुच्छेद 370 हटाने के बाद सुरक्षा व्यवस्था के मध्य नजर जम्मू कश्मीर के कई बंदियों को हरियाणा की 4 जेलों में शिफ्ट किये जाने की तैयारी में सरकार ,करनाल जिला जेल में पहले भी किये जा चुके है जम्मू कश्मीर से कई बंदी शिफ्ट,जेल पुलिस अधीक्षक शेर सिंह के कहा यह रूटीन की प्रतिक्रिया है,जैसे सरकार के आदेश आएंगे पालना की जाएगी , सुरक्षा को लेकर जेल पुलिस के साथ साथ बीएसएफ के जवान भी तैनात है ।

Body:जम्मू कश्मीर में आर्टिकल 370 हटने के बाद वहां बने हालातों से निपटने के लिए सरकार ने कई लोगों को हिरासत में लिया है । अब वहां की जेलों में बंद कई हाईप्रोफाइल बंदियों को हरियाणा की 4 जिलों में शिफ्ट करने की प्रक्रिया शुरू हो चुकी है इसमें झज्जर करनाल और फरीदाबाद यमुनानगर जेल शामिल है । इन जेलों में कश्मीरी बंदियों को शिफ्ट करने की तैयारी अंतिम दौर में है । सरकार के सूत्रों की मानें तो झज्जर जेल में 70 करनाल जेल में 80 यमुनानगर जेल में 50 और फरीदाबाद जेल में 200 कैदियों को शिफ्ट किया जाना है । जेल में बंदियों के लिए ऐसी व्यवस्था की जा रही है कि इन कैदियों को यहां आने के बाद किसी प्रकार की कोई परेशानी ना हो उसे बंदियों से भी इन्हें अलग रखा जाएगा । प्रदेश की चार जेल में जम्मू-कश्मीर के बंदियों को शिफ्ट करने की प्रक्रिया शुरू हो चुकी है । करनाल जेल में 61 कैदी शिफ्ट पहले ही किए जा चुके हैं । सभी को अलग वार्ड में रखा गया है । सरकार अनुसार जम्मू-कश्मीर की जेल में कैदियों पर अपना प्रभाव डाल रहे थे ।आदेशों के तहत इन की जेल शिफ्ट की गई है ।

Conclusion:करनाल जिला जेल अधीक्षक के मुताबिक सुरक्षा व्यवस्था के मध्य नजर पूरी तैयारियां की गई है जिस प्रकार के भी सरकार के आदेश आएंगे पालना की जाएगी । करनाल जिला जेल में पहले भी जम्मू कश्मीर से 61 बंदी शिफ्ट किये जा चुके है । जेल पुलिस अधीक्षक शेर सिंह के कहा यह रूटीन की प्रतिक्रिया है,जैसे सरकार के आदेश आएंगे पालना की जाएगी , सुरक्षा को लेकर जेल पुलिस के साथ साथ बीएसएफ के जवान भी तैनात है ।

बाईट - जिला जेल अधीक्षक - शेर सिंह
walkthrough at distt. jail karnal
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:59 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.