ETV Bharat / city

پلوامہ: بچوں کے لئے ٹریکنگ ٹور پروگرام

محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس پلوامہ کی جانب سے آج ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں کے تین سو بچوں کو ٹریکنگ ٹور کے لیے روانہ کیا گیا ہے، اس ٹریکنگ ٹور کو ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

پلوامہ: بچوں کے لئے ٹریکنگ ٹور پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 16, 2021, 3:41 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے بچوں کے لئے ٹریکنگ ٹور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پلوامہ: بچوں کے لئے ٹریکنگ ٹور پروگرام کا انعقاد

اس ٹریکنگ ٹور کا مقصد بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں بھی دلچسپی بڑھانا ہے۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے بچوں سے کہا کہ وہ اس محمکہ کی جانب سے ایسی پروگرامز کا فائدہ اٹھائیں اور پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں بھی حصہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ کھیل خود سے انسان تندرست رہتا ہے، کھیل کود سے انسان ذہنی پریشانی میں مبتلا نہیں ہوتا ہے۔

اس موقع پر بچے بھی کافی خوش نظر آئے، بچوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلی بار ٹریکنگ ٹور پر جا رہے ہیں۔ انہوں نے محمکہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آئندہ بھی ایسے ٹور پروگرامز منعقد ہونے چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ جاری

واضح رہے کہ اس ٹریکنگ پروگرام کے تحت سرکاری اسکولز کے تین سو بچوں کو تین دن تک ٹریکنگ ٹور کے لئے پہلگام روانہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.