ETV Bharat / city

Toiba Zehra Secured 500 Marks: طیبہ زہرا نے دسیوں جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کی - latest news results class 10th

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے بدھ کی سہ پہر دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا JKBOSE 10th Results۔ اس سال لڑکیوں کی کامیابی کی شرح لڑکوں کے مقابلے زیادہ رہی۔ امتحان میں 19 طلبہ نے سو فیصد نمرات حاصل کیے یعنی 500 میں سے 500 نمبرات حاصل کیے ہیں۔

toiba-zehra-class-10th-topper-with-500-slash-500-marks
طیبہ زہراہ نے دسیوں جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کی
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 6:35 PM IST

Updated : Feb 18, 2022, 10:44 PM IST

جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے بدھ کو 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا۔10ویں جماعت کے سالانہ امتحان نومبر 2021 میں منعقد ہوئے تھے۔

امسال کامیابی کے معاملے میں لڑکیوں نے لڑکوں کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا،جبکہ نجی اسکول کارکردگی کے معاملے میں سرکاری اسکولوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

دسویں جماعت کے نتائج میں اس بار 19 طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ان طلبہ میں 13 طالبہ بھی شامل ہے۔

طیبہ زہراہ نے دسیوں جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کی

سرینگر کے شالیمار علاقے کی رہنے والی طیبہ زہرہ نے بھی ان امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کی10th Class Topper From Srinagar ہے انہوں نے نجی اسکول آر پی اسکول سے تعلیم حاصل کی ہے۔

اس کامیابی پر طیبہ کا کہنا ہے کہ وہ اسکول اسٹاف اساتذہ اور گھر والوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ انہیں ساتھ دیا اور اچھی رہنمائی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جے کے بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق اس امتحان میں 72ہزار 684 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔ ان سال امتحان میں لڑکیوں کی کامیابی کی شرح 78.74فیصدرہی جبکہ لڑکوں کی کامیبای شرح 78.14فیصد رہی۔

Last Updated : Feb 18, 2022, 10:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.