ETV Bharat / city

سرکاری زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں

اراضی پر ناجائر قبضہ کرنے والوں میں نیشنل کانفرنس کے رہنما پیر حسین کے داماد اشفاق احمد، حلیم لون اور پی ڈی پی کے کارکن باری اندرابی اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بلال انیمہ شامل ہیں۔

Humhama land grab
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 8:06 PM IST

کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں کئی اثر و رسوخ رکھنے والے افراد نے’’فرینڈز انکلیو‘‘ میں واقع سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کیا تھا، جس پر عوامی شکایت کے بعد بھرپور کارروائی کی گئی۔

سیاسی اثر رسوخ سے سرکاری زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں

گزشتہ دنوں بڈگام کی خاتون تحصیلدار نصرت عزیز نے اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کی جانب سے ناجائز قبضے کو ہٹا کر 10 کنال سرکاری اراضی کو بازیاب کیا تھا، لیکن اس خاتون افسر کیلئے یہ کام آسان نہیں تھا، کیونکہ ان افراد نے ان کے کام میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔ جس کے بعد تحصیلدار نے انکے خلاف کارروائی کی سفارش کی تھی، تاہم پولیس نے ان افراد کے خلاف کوئی سخت کارروائی ابھی تک نہیں کی۔

اراضی پر ناجائر قبضہ کرنے والوں میں نیشنل کانفرنس کے رہنما پیر حسین کے داماد اشفاق احمد، حلیم لون اور پی ڈی پی کے کارکن باری اندرابی اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بلال انیمہ شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیلدار نصرت عزیز پر سیاست دانوں اور اعلیٰ عہدیداروں کی طرف سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ اس مسئلے کو مزید نہ اچھالا جائے، اور ملوث افراد کے خلاف کوئی بھی کارروائی عمل میں نہ لائی جائے۔

اس مسئلے پر ای ٹی وی بھارت نے بڈگام کی ضلع ترقیاتی کمشنر سید سحرش اصغر کے ساتھ بات کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا، اگرچہ سید سحرش آئے دن میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تحصیلدارپرڈی سی کی جانب سے بھی دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ اس مسئلے کی زیادہ تشہیرنہ کی جائے۔

Intro:کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں کئی اثر رسوخ رکھنے والے افراد نے 'فرینڈس انکلیو' میں واقع سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کیا تھا، جسکو عوامی شکایت ملنے پر بڈگام انتظامیہ نے ہٹایا ہے۔

Body:گزشتہ دنوں بڈگام کی خاتون تحصیلدار نصرت عزیز نے ان اثر رسوخ رکھنے والے افراد کی جانب سے ناجائز قبضہ کو ہٹایا اور 10 کنال اراضی کو واپس سرکار کی تحویل میں لے لیا ہے۔

لیکن اس خاتون افسر کیلئے یہ کام کرنا آسان نہیں تھا کیونکہ ان افراد نے انکے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جس کے بعد انکے خلاف پولیس نے معمولی کاروائی عمل میں لائی۔

ان ناخائر قبضہ کرنے والوں میں نیشنل کانفرنس لیڑر پیر حسین کے داماد اشفاق احمد، حلیم لون اور پی ڈی پی کے کارکن باری اندرابی اور چاڈرڈ ایکوٹنٹ بلال انیمہ شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیلدار نصرت عزیری پر سیاست دانوں اور اعلی عہدیداروں کی طرف سے دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ان چند افراد کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے۔

اس مسئلے پر ای ٹی وی بھارت نے بڈگام کی ضلع ترقیاتی افسر سید سحرش اقبال کے ساتھ بات کرنا چاہی تو انہوں بات کرنے سے منع کیا۔ اگرچہ سید سحرش آئے دن میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تحصیلدار پر ڈپٹی کیمیشنر سحرش کی طرف سے بھی دباؤ ڈالا گیا ہے کہ اس مسئلے کو تشہیر نہ دی جائے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.