ETV Bharat / city

Amarnath Yatra 2022: امرناتھ یاترا کے دوران ڈیڑھ سو مقامات پر عقیدت مندوں کےلیے میڈیکل کیمپس - امرناتھ یاتریوں کے خصوصی انتظامات

امرناتھ یاتریوں کے لئے حفاطتی انتظامات کے ساتھ ساتھ صحت کے تعلق سے بھیا کا خیال رکھا جارہا ہے،عقیدت مندوں کو غارتک پہنچانے کے دوران مختلف مقامت ان کے صحت کی جانچ کی جائیگی۔ جن شاہراہوں سے عقیدت مند گزرینگے ان شاہراوں کے 150 مقامامت پر اسپتالوں کی تعمیر کی گئی ہے ۔ان مقامات پر آکسیجن کی بھی دستیبابی ہوگی۔ Special Arrangements for Amarnath Yatri

عقیدت مند
عقیدت مند
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 10:14 AM IST

امر ناتھ یاتری کے لئے کشمیر کے شعبہ صحت کی جانب سے اور ڈی آر ڈی او کے کے تعاون سے بالتال اور چندن باڑی میں 70۔70 بستروں مشتمل اسپتال تعمیر کئے گئے ہیں، ان میں 4 بستر آئی سی یو اسپارٹ،25 آکسیجن،سپلیمینٹری آکسیجن کے ساتھ مزید 25 بسترمشتمل اسپتال کی تعمیر کی جائینگی،اس کے علاوہ پہلگام ،بالتال اور سونا مرگ میں دو دو بستر پر مشتمل اسپتال کی تعمری کی جائیگی۔

Special Arrangements for Amarnath Yatri

امرناتھ یاتریوں کے لئے حفاطتی انتظامات کے ساتھ ساتھ صحت کے تعلق سے بھی انتظامات کئے جارہے ہیں،عقیدت مندوں کو غارتک پہنچانے کے دوران مختلف مقامت ان کے صحت کی جانچ کی جائیگی۔ جن شاہراہوں سے عقیدت مند گزرینگے ان شاہراوں کے 150 مقامامت پر اسپتالوں کی تعمیر کی گئی ہے ۔ان مقامات پر آکسیجن کی بھی دستیبابی ہوگی،محکمہ صحت کی جانب سے عقیدت مندوں کے لئے لکھن پور سے بانہال اور چندن باڑی سے بالتال سے غار تک خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Amarnath Yatra 2022: بالتل بیس کیمپ سے امرناتھ یاترا کا پہلا قافلہ روانہ

جموں میں ایسے ستر مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں پر عقیدت مندوں کے صحت کے لئے جانچ مراکز قائم کئے گئے ہیں، ان جانچ مراکز پر ایمرجنسی خدمات،فزیشین،ای این ٹی ،لیب ،الٹروا ساؤنڈ سی ٹی اسکین سمیت متعدد خدمات دستیب ہیں،ضلع سانبا میں 7 ،ادھمپور میں 14 رامبن میں سولہ مقامات پر صحت کی خدمات مہیا کی جائینگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.