ETV Bharat / city

Suicide in Ganderbal: گاندر بل میں دوشیزہ نے خودکشی کی - گاندربل کے چھتر گل کنگن میں دوشیزہ نے خودکشی کی

گاندر بل کے چھتر گل کنگن میں ایک دوشیزہ نے پھانسی سے لٹک کر خودکشی کر لی، گھر والوں نے نزدیک کے ہسپتال میں منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا Girl Suicide in Kangan Area۔

Suicide in Ganderbal
Suicide in Ganderbal
author img

By

Published : Mar 29, 2022, 5:40 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر ضلع گاندربل کے چھتر گل کنگن میں ایک دوشیزہ نے گھر میں ہی خود کو پھانسی پر لٹک کر خودکشی کرلی۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق چھتر گل کنگن میں ایک 17 برس کی دوشیزہ نے اپنے ہی گھر میں خود کو پھانسی پرلٹکا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ گھر والوں نے دوشیزہ کو سب ضلع ہسپتال کنگن منتقل کیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوا کہ دوشیزہ نے کن وجوہات کی بنا پر خود کو پھانسی دی The girl committed suicide in Ganderbal۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس سلسلے میں پولیس تھانہ کنگن نے کیس درج کر کے معاملے کی جانچ شروع کی ہے۔ واضح رہے وادی کشمیر میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے والدین میں تشویش کی لہر دوڑ چکی ہے۔
مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.