ETV Bharat / city

پلوامہ: ایس ایس بی اہلکار کی خودکشی - Police started investigation

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع کھریو علاقے میں ایک ایس ایس بی سب انسپکٹر نے خودکشی کر لی۔

ایس ایس بی اہلکار کی خودکشی
ایس ایس بی اہلکار کی خودکشی
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 10:19 PM IST

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کو معلوم ہوا ہے کہ 58 سالہ سب انسپکٹر جس کی شناخت اشوک کمار ساکن ہماچل پردیش کے بطور ہوئی ہے، نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر کے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ سب انسپکٹر کھریو علاقے میں تعینات تھا۔ ایس ایچ او کھریو ظہور احمد نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کانجی ناگ اونتی پورہ میں ایس ایس بی اہلکاروں کی گاڈی کے ساتھ حادثہ پیش آیا تھا جس میں چار جوان زخمی ہو گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.