ETV Bharat / city

کشمیر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف طلبا کا احتجاج - گاندر بل ای ٹی وی بھارت خبر

گاندربل ڈگری کالج کے طلبا نے کشمیر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے آف لائن طریقے سے امتحانات لیے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کی اور نعرہ بازی کی۔

طلباء کا احتجاج
طلباء کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 18, 2021, 7:16 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل ڈگری کالج کے طلبا نے کشمیر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور نعرہ بازی کی۔
طلبا کا کہنا ہے کہ وہ بی اے اور بی ایس سی کورسز میں زیر تعلیم ہیں اور انہیں دوسرے سمیسٹر کا امتحان دینا ہے۔ اس کے لیے یونیورسٹی نے باضابطہ طور پر ڈیٹ شیٹ جاری کیا ہے اور 21 اگست سے یہ امتحانات شروع ہو نے جارہے ہیں۔

طلبا کا احتجاج

طلبا کا کہنا ہے کہ امتحانات دینے میں انہیں کوئی بھی پریشانی نہیں ہے۔ لیکن ہم یہ چاہتے ہیں کہ یہ امتحانات آن لائن ہوں۔ لیکن یونیورسٹی انتظامیہ آف لائن طریقہ سے امتحانات منعقد کرنے جارہی ہے۔

طلبا کا کہنا ہے کہ ایک طرف سرکار اور انتظامیہ کالجز کو بند رکھنے کے احکامات صادر کر رہی ہیں۔ جبکہ دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیہ آف لائن امتحان لے کر ہمارے جانوں کے ساتھ کھیل کر رہی ہے۔ کیونکہ بہت سارے طلبا نے اب تک ویکسین نہیں لگوایا ہے۔

مزید پڑھیں:

ادھمپور: جموں یونیورسیٹی کے خلاف طلباء کا مظاہرہ

طلباء نے مزید کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں کالجز کے بند ہونے کے سبب انہوں نے امتحانات کی تیاری نہیں کی ہے۔ اس کے علاوہ آن لائن پڑھائی کے دوران مختلف مضامین ایسے تھے جن کی انہوں نے پڑھا ئی نہیں ہیں۔ اسی لیے یونیورسیٹی انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ امتحانات آن لائن طریقہ سے منقد کیے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.