ETV Bharat / city

'حادثاتی' طور نکلنے والی گولی سے ایس ایس بی اہلکار ہسپتال میں داخل - HOSPITALIZED

ریاست جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں نیم فوجی دستے کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور نکلنے والی گولی سے بے ہوش ہوگیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 11:40 PM IST

اطلاعات کے مطابق ایس ایس بی کی 36بٹالین سے وابستہ کے اوپان سنگھ نامی اہلکار سونہ وار علاقے میں ضلع ترقیاتی کمشنر، سرینگر کی رہائش گاہ کے باہر تعینات تھا۔ اچانک اُس کی سروس رائفل سے ’’حادثاتی‘‘ طور گولی چلی اور وہ بے ہوش ہو گیا۔

اہلکار کو فوری طور ہسپتال میں داخل کرایا جہاں پولیس نے اُس کی حالت مستحکم بتائی۔

پولیس تھانہ رام منشی باغ کے ایس ایچ او کے مطابق گولی اہلکار کو نہیں بلکہ دیوار میں لگی اور اہلکار بے ہوش ہو گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.