ETV Bharat / city

کشمیر : یتیم بچوں کی دعوتِ افطار - Srinagar

رمضان المبارک کے پیش نظر سرینگر کے مضافات میں واقع نگین کلب سرینگر میں یتیم بچوں کے لیے ایک عظیم و شان رمضان مجلس کا اہتمام کیا گیا۔

یتیم بچوں کی دعوتِ افطار
author img

By

Published : May 30, 2019, 11:19 PM IST

اس مجلس میں وادی کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ ساڑھے 4 سو کے قریب یتیم بچوں نے شرکت کی

مجلس میں ایک عظیم و شان اور پر رونق نعت مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔وہیں مختلف یتیم خانوں سے تعلق رکھنے والے ان بچوں کے لیے ایک شاندار افطاری کابھی اہتمام کیاگیا ۔

کشمیر : یتیم بچوں کی دعوتِ افطار

نعت مقابلے میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو سرٹیفیکیٹ اور نقعد انعامات سے بھی نوازا گیا۔

وہیں تقریب کے دوران بچوں کو عید کے لئے کپڑے اور دیگر ضرورت کا سامان بھی فراہم کیا گیا۔

مجلس کا اہتمام تجارتی، اوردیگر شعبوں سے وابستہ افراد نے مشترکہ طور پر کیاتھا۔

اس موقعے پر منتظمین کا کہنا تھا کہ ہم غیر رمضان میں بھی وادی کے یتیموں اور بے سہارہ بچوں کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے ۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ آنے والی عید الفطر کے موقعے پر ہم ان یتیموں اور بے سہاروں کے والدین کا فرض نبھانا چاہتے ہیں وہیں ہم وادی کے مختلف یتیم خانوں میں جاکر عید مل کر منانے جارہے ہیں۔

Intro:ساڑھے چار سو یتیم بچوں کے لیے سجایا گیا دستر خوان

Body:رمضان المبارک یتیموں کی دلجوئی کا مہینہ ہے ۔اور اس مہینے کی برکت اور فضیلت کو مد نظر رکھ ہر ایک سبقت لینا چاہتا ہے ۔
اس جزبے کو ملحوظ کرتے رکھتے ہوئے سرینگر کے مضافات میں واقع نگین کلب سرینگر میں یتیم بچوں کے لئے ایک عظیم و شان رمضان مجلس کا کا اہتمام کیا گیا ۔
مجلس کا اہتمام تجارتی، اوردیگر شعبوں سے وابستہ افراد نے مشترکہ طور پر کیاتھا
اس مجلس میں وادی کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ ساڑھے 4سو کے قریب یتیم بچوں نے شرکت کی
مجلس میں ایک عظیم و شان اور پر رونق نعت مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔وہیں مختلف یتیم خانوں سے تعلق رکھنے والے ان بچوں کے لیے ایک شاندار افطاری کابھی اہتمام کیاگیا ۔
نعت مقابلے میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو سرٹیفیکیٹ اور نقعد انعامات سے بھی نوازا گیا۔
وہیں تقریب کے دوران بچوں کو عید کے لئے کپڑے اور دیگر ضرورت کا سامان بھی فراہم کیا گیا۔
اس موقعے پر منتظمین کا کہنا تھا کہ ہم غیر رمضان میں بھی وادی کے یتیموں اور بے سہارہ بچوں کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے ۔

بائٹ1: ابرار احمد خان۔منتظم
بائٹ2:پیر امتیاز الحسن۔منتظم

دوسری جانب منتظمین کا مزید نے کہا کہ آنے والی عید الفطر کے موقعے پر ہم ان یتیموں اور بے سہاروں کے والدین کا فرض نبھانا چاہتے ہیں وہیں ہم وادی کے مختلف یتیم خانوں میں جاکر عید مل کر منانے جارہے ہیں۔

بائٹ3: میر اعجاز
یتیموں کی فلاح و بہبود کے لئے غیر رمضان میں بھی کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یہ دوسرے بچوں سے اپنے آپ کو کسی سے کمتر نہ سمجھے ۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.