انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر سرینگر میں 'مشن واپسی' کے تحت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر اعجاز اسد اور ایس ایس پی سرینگر راکیش بھلوال نے گزشتہ دنوں شام کے اوقات میں مختلف علاقوں پر چھاپے ڈالے اور درجنوں منشیات فروشوں اور منشیات میں مبتلا افراد کو گرفتار کرلیا۔ PSA On Drug Peddlers
- مزید پرھیں: Narco-Militancy Module Busted in Baramulla: ایس ایس پی بارہمولہ نے نارکو ملیٹینسی ماڈیول کا انکشاف کیا
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 69 افراد پر مختلف قوانین کے تحت قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ شہر سرینگر میں شہریوں کی شکایات اور ان کے تعاون سے ان مقامات پر چھاپہ مار کاروائی کی جارہی ہے جو منشیات فروشوں کا اڈہ بن گیا ہے۔