ETV Bharat / city

Campaign Against Illegal Acid Sale: تیزاب کی غیر قانونی اور آسان بکری کے خلاف مہم کا آغاز

سرینگر میں تیزاب کی غیر قانونی فروخت اور آسانی بکری کو روکنے کے لیے ضلع انتظامیہ سری نگر نے منگل کو شہر بھر میں بڑے پیمانے پر مہم چلائی جس میں تیزاب کی غیر قانونی فروخت Illegal Sale of Acid in Srinagar میں ملوث ایک درجن سے زائد دکانوں کو سیل کر دیا۔

srinagar-administration-launch-campaign-against-illegal-acid-sale
یزاب کی غیر قانونی اور آسان بکری کے خلاف مہم شروع
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 3:40 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کی گرامائی دارالحکموت سرینگر میں تیزاب کی غیر قانونی فروخت اور آسانی بکری کو روکنے کے لیے ضلع انتظامیہ سرینگر نے منگل کے روز شہر بھر میں بڑے پیمانے پر مہم Campaign Against Illegal Acid Sale in Srinagar چلائی۔ اس مہم میں تیزاب کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ایک درجن سے زائد دکانوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

یہ مہم ڈپٹی کمشنر سرینگر، محمد اعجاز اسد DC Srinagar Mohammad Aijaz Asad کی ہدایت پر شہر کے تمام تحصیلوں بشمول عیدگاہ، شالٹینگ، پانتہ چھوک، جنوبی سرینگر، چھانہ پورہ اور ضلع شمالی تحصیلوں میں سپریم کورٹ آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق شروع کی گئی۔

مہم کے دوران سپریم کورٹ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر 13 دکانوں کو سیلShops Sealed in Srinagar کیا گیا ہیں۔اس دوران بغیر لائسنس کے ڈسٹل واٹر اور تیزاب فروخت کرنے والے چند دکانداروں نے اس کی فروخت کے لیے انٹری رجسٹر بھی نہیں رکھی تھی۔

حالیہ تیزاب واقعہ کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ سرینگر نے ایک سرویلنس ٹاسک فورس تشکیل دی ہے،جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر اور ضلع کے پولیس اور سول انتظامیہ کے سینیئر افسران شامل ہیں،تاکہ تیزاب کی غیر قانونی فروخت کو روک جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.