ETV Bharat / city

DIG Abdul Jabbar Deputed in CBI ڈی آئی جی عبدالجبار کی سی بی آئی میں تقرری - جنوبی کشمیر کے ڈی آئی جی عبدالجبار

جنوبی کشمیر کے ڈی آئی جی عبدالجبار کو پانچ برس کے لیے سی بی آئی میں تقرر کیا گیا ہے۔ South Kashmir DIG Abdul Jabbar

DIG Abdul Jabbar Deputed in CBI
ڈی آئی جی عبدالجبار
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 3:30 PM IST

سرینگر: مرکزی وزارت داخلہ نے جنوبی کشمیر رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالجبار کی پانچ سال کی مدت کے لیے سی بی آئی میں تقرری کی ہے۔ Jammu and Kashmir Police

ایک حکم نامے کے مطابق سینٹرل کشمیر رینج کے ڈی آئی جی سوجیت کمار کو جنوبی کشمیر کے ڈی آئی جی کے عہدے کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عبدالجبار کو ڈی آئی جی سطح پر پانچ سال کے لیے ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر سی بی آئی میں شامل کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.