ETV Bharat / city

ایس کے آئی سی سی میں تقریب - Central Govt

پرسار بھارتی کی جانب سے ایس کے آئی سی سی، سرینگر میں ایک تقریب منعقد ہوئی ہے۔ تقریب میں ڈی ڈی کاشر کو ہر گھر تک پہچانے کے لیے چند نئے اور اہم پروگرامز کا افتتاح کیا گیا ۔

ایس کے آئی سی سی میں تقریب
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 7:49 PM IST

تقریب میں ریاست کے گورنر سیتہ پال ملک نے مہمان خصوصی کے طور شرکت کی جبکہ مرکزی وزراء پرکاش جاوڈیکر اور جتیندر سنگھ مہمان ذی وقار کے طور موجود رہیں، وہیں اس پرو گرام میں ریاستی انتظامیہ کے اعلی افسران کے علاوہ لوگوں کی کافی تعداد نے بھی شرکت کی۔

ایس کے آئی سی سی میں تقریب

تقریب میں اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے ڈی ڈی کاشر کے نئے پروما کا اور مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے ڈوگری میں ڈی ڈی کاشر پر سٹلائٹ کے ذریعے نشر ہونے والے نئے ڈوگری بلیٹن کا افتتاح کیا ۔

اس موقعے پر ریاست کے دوردراز اور دشوار گزار علاقوں سے آئے ہوئے کئی افراد کو مفت ڈش سیٹ آف بکس بھی دیئے گئے ۔

تقریب پر کشمیری زبان میں جاری بچوں کا مشہور پپٹ شو گلی گلی سم سم کے اصل کرداروں نے حاضرین کے سامنے ایک مختصر پروگرام پیش کیا ۔

جبکہ اس تقریب کے دوران ایک رنگا رنگ تمدنی پروگرام بھی پیش کیے گئے ۔جس سے حاضرین کافی محظوظ ہوئے۔

تقریب کے تعلق سے پرساد بھارتی کے چیرمین، ریاست کے گورنر اور مرکزی وزراء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا

ڈی ڈی کاشر کو ہر گھر تک پہچانے کے لیے نئے اقدامات کا افتتاح کیا گیا۔

Intro:ایس کے آئی سی سی میں تقریب، کئی مرکزی وزراء نے شرکت

Body:پرساد بھارتی کی جانب سے ایس کے آئی سی سی سرینگر میں ایک تقریب منعقد ہوئی ہے ۔تقریب میں ڈی ڈی کاشر کو ہرگھر تک پہچانے کےلئے چند نئے اور اہم اقدامات کا افتتاح کیا گیا ۔
تقریب میں ریاست کے گورنر سیتہ پال ملک نے میں مہمان خصوصی کے طور شرکت کی جبکہ مرکزی وزراء پرکاش جاوڈیکر اور جتندر سنگھ مہمان ذی وقار کے طور موجود رہیں
وہیں اس پرو گرام میں ریاستی انتظامیہ کے اعلی افسران کے علاوہ لوگوں کی کافی تعداد نے بھی شرکت کی۔
تقریب میں اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے ڈی ڈی کاشر کے نئے پروما کا اور مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے ڈوگری میں ڈی ڈی کاشر پر سٹلائٹ کے ذریعے نشر ہونے والے نئے ڈوگری بلیٹن کا افتتاح کیا ۔
اس موقعے پر ریاست کے دوردراز اور دشوار گزار علاقوں سے آئے ہوئے کئی افراد کو مفت ڈش سیٹ آف بکس بھی دیئے گئے ۔
تقریب پر کشمیری زبان میں جاری بچوں کا مشہور پپٹ شو گلی گلی سم سم کے اصل کرداروں نے حاضرین کے سامنے ایک مختصر پروگرام پیش کیا ۔
جبکہ اس تقریب کے دوران ایک رنگا رنگ تمدنی پروگرام بھی پیش کیاگیا ۔جس سے حاضرین کافی محظوظ ہوئے۔
تقریب کے تعلق سے پرساد بھارتی کے چیرمین، ریاست کے گورنر اور مرکزی وزراء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.