جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پڈر پورہ گاؤں میں منگل کو شاملات (سرکاری زمین) سے مقامی لوگوں کا قبضہ ہٹانے کے دوران ایک مقامی بزرگ کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔
ہلاک شدہ شخص عبدالسلام (65) کے لواحقین نے اس کی لاش کو آج سرینگر کے پریس کالونی میں پیش کی اور انصاف کا مطالبہ کیا-
واضح رہے کہ منگل کو پڈر پورہ گاؤں میں ضلع انتظامیہ اور مقامی لوگ عبدالسلام کے قبضے میں شاملات زمین خالی کرنے کے لئے آئے تھے جس دوران وہاں مقامی لوگوں، مذکورہ ہلاک شدہ شخص اور اس کے لواحقین کے درمیان ہنگامہ برپا ہوا۔
غمگین خاندان کا انصاف کا مطالبہ - JAMMU AND KASHMIR
منگل کو پڈر پورہ گاؤں میں ضلع انتظامیہ اور مقامی لوگ عبدالسلام کے قبضے میں شاملات زمین خالی کرنے کے لئے آئے تھے جس دوران وہاں مقامی لوگوں اور ہلاک شدہ شخص اور اس کے لواحقین کے درمیان ہنگامہ برپا ہوا۔
![غمگین خاندان کا انصاف کا مطالبہ دکھ زدہ خاندان کا انصاف کا مطالبہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9425898-thumbnail-3x2-ok.jpg?imwidth=3840)