ETV Bharat / city

شوپیان:سی آر پی ایف کی فائرنگ میں عام شہری کی موت - شوپیان ای ٹی وی بھارت خبر

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں سی آر پی ایف کی فائرنگ میں ایک عام شہری کی موت ہوگئی ہے۔

موت
موت
author img

By

Published : Oct 24, 2021, 11:24 AM IST

Updated : Oct 24, 2021, 12:32 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں سی آر پی ایف کی فائرنگ میں ایک عام شہری کی موت ہوگئی ہے، مقامی لوگوں کے مطابق بابہ پورہ زینہ پورہ شوپیان میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین کی فائرنگ میں ایک عام شہری شاہد اعجاز جو پیشہ سے دودھ بیچتے تھے ان کی موت ہوگئی ہے۔

موت

جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہد اعجاز کی موت عسکریت پسندوں کے حملہ کے سبب ہوا ہے ۔مقامی لوگوں کے مطابق بابہ پورہ زینہ پورہ شوپیان میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین کی فائرنگ سے ایک عام شہری شاہد اعجاز جو پیشہ سے دودھ بیچتے تھے فائرنگ میں اس کی مور ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:شوپیان انکاونٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

شہری کو مارنے کے وجوہات کا پتہ ابھی تک نہیں چلا ہے اور نہ ہی ابھی تک پولیس یا سی آر پی ایف کی طرف سے کوئی بیان سامنے آیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار

Last Updated : Oct 24, 2021, 12:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.