ETV Bharat / city

'ٹیکنالوجی سے اردو صحافت کا مستقبل تابناک'

ریاست جموں و کشمیر میں اردو صحافت کو ٹیکنالوجی کے ذریعے فروغ مل سکتا اور اردو صحافت کو پیشہ ور بنانے کے لیے صحافیوں کو روایتی طریقوں کو چھوڑ کر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا۔

kashmir university
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 8:15 PM IST

اس سیمینار میں یونیورسٹی کے اساتذہ کے علاوہ طلباء نے بھی شرکت کی۔

ریاستی اردو کونسل کے صدر جاوید کرمانی نے کہا کہ 'اردو زبان سے عوامی غفلت شعاری اور حکام کی عدم توجہی کا اثر اردو صحافت پر بھی پڑا ہے۔'

'ٹیکنالوجی سے اردو صحافت کا مستقبل تابناک'

کشمیر کے سینیئر صحافی ریاض مسرور نے کہا کہ 'اردو صحافت سے منسلک صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آشنا ہو کر اردو صحافت کو پیشہ وارانہ اور تابناک بنانا ہوگا۔'

ریاستی اردو کونسل کی جانب سے کشمیر یونیورسٹی کے ابن خلدون آڈیٹوریم میں منعقد 'جموں کشمیر میں اردو صحافت کا مستقبل' کے سیمینار میں معروف صحافیوں اور اساتذہ نے ریاست کی اردو صحافت کے ماضی اور مستقبل پر روشنی ڈالی۔'

Intro:جموں کشمیر میں اردو صحافت کو ٹیکنالوجی کی بدولت فروغ مل سکتا اور اردو صحافت کو پیشہ ور بنانے کیلئے صحافیوں کو روایتی طریقوں کو چھوڑ کر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا۔

اس سیمنار میں یونیورسٹی کے اساتزہ کے علاوہ طلباء نے بھی شرکت کی اور مققرروں کے خطاب سنے۔

ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ریاستی اردو کونسل کے صدر جاوید کرمانی نے کہا کہ اردو زبان کے ساتھ عوامی غفلت شعاری اور حکام کی عدم توجہی کے وجہ سے اردو صحافت بھی اثر انداز ہوئی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کشمیر کے سینئر صحافی ریاض مسرور نے کہا کہ اردو صحافت سے منسلک صحافیوں جدید ٹکنالوجی سے آشنا ہوکر اس صحافت کو پیشہ ورانہ اور تابناک بنانا ہوگا۔

Body:ریاستی اردو کونسل کی جانب سے کشمیر یونیورسٹی کے ابن خلدون آڈیٹوریم میں منعقد کئے گئے 'جموں کشمیر میں اردو صحافت کا مستقبل' کے سیمنار میں مختکف صحافیوں اور اساتزہ نے ریاست کی اردو صحافت کے ماضی اور مستقبل پر روشنی ڈالی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.