ETV Bharat / city

دفعہ 370 کی منسوخی کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب - سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کے لیے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا خصوصی اجلاس چین کی درخواست پر جمعے کو طلب کر لیا گیا ہے۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:38 AM IST

اگست میں سکیورٹی کونسل کی صدارت پولینڈ کے پاس ہے۔ پولینڈ کی سفیر جوانا ورونیکا نے خبررساں ادارے سے گفتگو میں اجلاس طلب کرنے کی تصدیق کی۔

پولینڈ کی سفیر جوانا ورونیکا نے بتایا ہے کہ سکیورٹی کونسل کا بند کمرہ اجلاس بیجنگ کی درخواست پر ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ سکیورٹی کونسل جمعرات کے روز کام نہیں کرے گی، اس لیے یہ 'مشاورتی میٹنگ' جمعے کو ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق عالمی ادارے کی سکیورٹی کونسل کی میٹنگ کے لیے پاکستان نے بدھ کے روز درخواست دی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کونسل 50 سال کے وقفے کے بعد کشمیر کے معاملے کو زیر غور لائے گی۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.