ETV Bharat / city

جموں و کشمیر میں سکیورٹی صورتحال قابو میں ہے: منوج سنہا - security situation

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز دعوی کیا ہے کہ جموں و کشمیرمیں سکیورٹی صورتحال قابو میں ہے اور کسی کو بھی خطے کے امن و امان کو خراب کرنے نہیں دیا جائے گا۔

منوج سنہا
منوج سنہا
author img

By

Published : Jul 9, 2021, 8:14 PM IST

Updated : Jul 9, 2021, 10:11 PM IST

سرینگر کے بیمنہ علاقے میں وولین میلز (Woolen Millsٌ)کا افتتاح کرنے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ "جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال قابو میں ہے اور سیکیورٹی فورسز کا اپر ہینڈ ہے-

منوج سنہا

انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو بھی خطے کے امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دیا جائے گا۔" لیفٹیننٹ گورنر کا مزید کہنا ہے کہ "انڈسٹریل پالیسی کے لیے 20000 کروڑ روپے کا بجٹ وگذار کیا گیا ہے اور 'وولین میل' بھی اسی پالیسی کے تحت جموں و کشمیر کے دننچے کو فروغ دیگا۔

یہ بھی پرھیں:

جموں و کشمیر میں سکیورٹی صورتحال قابو میں

انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں یہاں کے صنعتی شعبے میں کاوی تبدیلیاں آئینگی اور یہ صنعت عروج پر ہوگا۔

Last Updated : Jul 9, 2021, 10:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.