ETV Bharat / city

یوم جمہوریہ کے پیش نظر وادی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات - یوم جمہوریت

کل پورا ملک یوم جمہوریہ کے جشن میں شرابور ہوگا وہیں 26 جنوری کے پیش نظر ہر سال کی طرح امسال بھی وادی کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

یوم جمہوریت کے پیش نظر وادی میں سکیورٹی سخت

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:56 AM IST

Updated : Jan 25, 2021, 9:58 AM IST

مرکز کے زیرانتظام علاقہ جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے سخت ترین حفاظتی بندوبست کیے گئے ہیں۔ سردی کے باوجود سکیورٹی فورسز کو چپے چپے پر تعینات کیا گیا ہے۔

وادی میں سکیورٹی سخت

کسی بھی طرح کے ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ہر چوراہے پر سکیورٹی کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے جو آنے جانے والے افراد کی پوچھ گچھ کے علاوہ گاڑیوں اور عام لوگوں کی مکمل تلاشی لے رہے ہیں۔

یوم جموریہ تقریب یعنی 26 جنوری کے سلسلے میں ضلع کی تمام بڑی سڑکوں پر سکیورٹی ناکے لگائے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو رونما ہونے سے روکا جا سکے۔

سخت ترین سردی کے باوجود سکیورٹی فورسز کے سخت انتظامات

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کی حساسیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

وہیں کل اس سلسلے میں کشمیر زون کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے کہا تھا کہ امسال تقریب کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے ہیں۔

یوم جمہوریت کے پیش نظر وادی میں سکیورٹی سخت
یوم جمہوریت کے پیش نظر وادی میں سکیورٹی سخت

وجے کمار نے کہا تھا کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر ڈرون کمیروں کے ذریعے سٹیڈیم کے اندر اور باہر پوری حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ یوم جمہوریہ سے قبل ہی سرینگر شہر میں سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا ہے اور اطمینان بخش انتظامات کیے گیے ہے۔

Last Updated : Jan 25, 2021, 9:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.